Ulema Business Orientation Program

Date & Time
Venue Pheonix Hall, Chandwada, Margao, Goa
State Goa
Chapter South Goa
Members' Fees (₹) 300
Non-Members' Fees (₹) 300
Description

 

🌙 اہم اعلان برائے علماء، حفاظ و ائمہ کرام

رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، گوا کی جانب سے وفاق العلماء گوا، شعبہ علماء و فاضلین مدارس گوا اور جمعیت علماء ہند گوا کے اشتراک سے علماء و حفاظ کرام کے لیے ایک خصوصی:
💼 *بزنس ٹریننگ ورکشاپ*
کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

🎙️ مہمانِ خصوصی:
▫️*اس ۔ امین الحسن* 
چیئرمین، رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

▫️*ڈاکٹر محمد اسلم علیگ* 
نیشنل جوائنٹ سیکریٹری، رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

دینی خدمات کے ساتھ ساتھ اگر آپ تجارت میں بھی مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کے لیے ایک خصوصی موقع حاضر ہے۔

اس ورکشاپ میں آپ سیکھیں گے:
🔹اسلامی اصولوں کے مطابق تجارت اور کاروبار کے بنیادی رہنما اصول
🔹کاروبار کو جدید طریقے سے آگے بڑھانے کے عملی طریقے
🔹تجارت میں اعتماد اور درست کاروباری فیصلوں کی اہمیت
🔹دینی خدمات کے ساتھ معاشی استحکام کی جانب عملی قدم


📅 تاریخ: بروز ہفتہ, 19ستمبر 2026
⏰ وقت: صبح 10 سے شام 5 بجے 
📍 مقام: فینکس ہال، چاندواڑہ، مارگاؤ، گوا
💰 داخلہ فیس: ₹300 فی فرد
🍽️ دوپہر کا کھانا شامل ہے

📞 رابطہ کریں:
9325378397 | 7722008266

اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اس مفید موقع سے بھرپور استفادہ کریں۔

About us

Rifah’s mission is to create a platform where business is generated through effective networking, and to scale up existing businesses by implementing proper systems using the latest management techniques.

Address

Flat No. 4 C & D, 1st Floor, Plot No. 96, 77C, Hamid Building, Hafiz Ali Bahadur Khan Marg, Mominpura, Jacob Circle, Byculla West, Mumbai – 400011